میٹنی شو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سہ پہر کا تماشا، (عموماً) کسی فلم کی نمائی جو سینما میں سہ پہر میں کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سہ پہر کا تماشا، (عموماً) کسی فلم کی نمائی جو سینما میں سہ پہر میں کی جاتی ہے۔